Surprise Checking of different Police Stations by DPO Pakpattan Sahabzada Bilal Omer

ڈسٹرکٹ پولیس پاکپتن :

؛سرپرائز چیکنگ؛
ڈی پی او پاکپتن صاحبزادہ بلال عمر نے گزشتہ رات موبائل گشت ہائے ضلع پاکپتن کی سرپرائز چیکنگ کی گشت پر مامور افسران و ملازمان کی ڈیوٹی کے متعلق مناسب بریفنگ دی ۔
ترجمان پاکپتن پولیس ۔

 

Saturday, October 26, 2019