Community Policing

ڈسٹرکٹ پولیس پاکپتن:
پاکپتن پولیس نے گمشدہ بچہ تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔
علاقہ تھانہ چکبیدی سے ایک بچہ محمد احمد ولد عبداللہ قوم ڈھڈی سکنہ77 ڈی بعمر 4 سال جو کہ لاپتہ ہو گیا تھا بچے کے ورثاء نے بچے کی گمشدگی کی درخواست تھانہ چکبیدی دی جس پر ڈی پی او پاکپتن نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی صدر سرکل سعید احمد اور ایس ایچ او چکبیدی رانا عمران کو بچے کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کیے جنہوں نے 2 گھنٹے کے اندر بچہ تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا جس پر بچے کے ورثاء نے پاکپتن کا شکریہ ادا کیا ۔

Tuesday, November 19, 2019