Traffic Awareness Campaign by DPO Pakpattan

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر 
صاحبزادہ بلال عمر صاحب نے شہریوں کے درمیان قرعہ اندازی کے ذریعے مفت ہیلمٹ, بیک مرر اور ٹریفک کے اصولوں سے آگاہی کے متعلق پمفلٹ تقسیم کیے انہوں نے اپنے خطاب میں عوام کو مخاطب کرکے بتایا یا کہ آپ کی زندگی بہت قیمتی ہے اور ٹریفک کے اصولوں پر عمل پیرا ہو کر اپنی اور دوسروں کی زندگی کی حفاظت کو یقینی بنائیں ٹریفک کیمپ بمقام پرانا ریلوے پھاٹک لاری اڈا پاکپتن میں شہریوں کی بڑی تعداد نے حصہ لیا جس میں سول سوسائٹی کے افراد میڈیا نمائندگان اور معززین شامل تھے عوام نے پولیس کے اس عمل کو سراہا اور اس بات کا عہد کیا کہ وہ ٹریفک کے قوانین پر عمل پیرا ہوکر کر مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں گے
ترجمان پنجاب پولیس

Saturday, December 7, 2019