Open Katchehry by DPO Pakpattan Sahabzada Bilal Omer

ڈسٹرکٹ پولیس پاکپتن

        "کھلی کچہری،،

پاکپتن:وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق ڈی پی او پاکپتن صاحبزادہ بلال عمر نے امروز تھانہ چکبیدی میں کھلی کچہری لگائی .
ڈی پی او پاکپتن نے عوام الناس کے مسائل سنے اور موقع پر ہی متعلقہ افسران کو مسائل کے حل کے لیے احکامات جاری کیے ۔
کھلی کچہری لگانے کا مقصد پولیس اور عوام الناس کے درمیان فاصلہ کو کم  کرنا اور عوام الناس کے مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کرنا ہے ۔
اس موقع پر ڈی پی او پاکپتن کا کہنا تھا کہ میرے دفتر کے دروازے عوام الناس کے لیے 24 گھنٹے کھلے ہیں جس کسی کو کوئی مسئلہ ہو تو وہ بلا جھجھک مجھ سے آکر مل سکتا ہے۔ عوام الناس کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔
ترجمان پاکپتن پولیس ۔

 

Wednesday, December 25, 2019